(I) محمد قلی قطب شاہ ...... کلیات محمد قلی قطب شاہ
(II) ملا وجہی ...... سب رس، قطب مشتری
(III) غواصی ...... سیف الملوک و بدیع الجمال
(IV) ابن نشاطی ...... پھول بن
(V) ولی ...... دیوان ولی
(VI) سراج اورنگ آبادی ...... کلیات سراج
۵۔ دارالترجمہ عثمانیہ کی علمی و ادبی خدمات
3شمالی ہند میں اردو زبان و ادب
۱۔ شمالی ہند میں اردو زبان و ادب کا ارتقاء
۲۔ دبستان دہلی کی شاعری اور نثر
۳۔ دبستان لکھنؤ کی شاعری اور نثر
۴۔ فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
۵۔ دلی کالج کی ادبی خدمات
4غیر افسانوی نثر
مضمون، انشائیہ، خطوط، سوانح، خودنوشت اور سفرنامہ کا فنی و تنقیدی مطالعہ
۱۔ مقالات سرسید ...... (سرسید احمد خاں)
۲۔ مقالات شبلی ...... (شبلی نعمانی)
۳۔ مقالات حالی ...... (الطاف حسین حالی)
۴۔ نیرنگ خیال ...... (محمد حسین آزاد)
۵۔ سی پارۂ دل ...... (خواجہ حسن نظامی)
۶۔ خطوط غالب ...... (مرزا غالب)
۷۔ غبار خاطر ...... (مولانا ابوالکلام آزاد)
۸۔ مضامین رشید ...... (رشید احمد صدیقی)
۹۔ اس آباد خرابے میں ...... (اختر الایمان)
۱۰۔ ساحل اور سمندر ...... (احتشام حسین)
۱۱۔ بمبئی سے بھوپال تک ...... (عصمت چغتائی)
۱۲۔ یادوں کی برات ...... (جوش ملیح آبادی)
5افسانوی نثر (داستان، ناول، افسانہ اور ڈراما)
۱۔ داستان ...... معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں داستان نویسی کی روایت اور اہم داستانوں کا فنی اور تنقیدی مطالعہ
(I) سب رس ...... ملا وجہی
(II) باغ و بہار ...... میرامن
(III) فسانۂ عجائب ...... رجب علی بیگ سرور
(IV) طلسم ہوش ربا ...... منشی محمد حسین جاہ
(V) رانی کیتکی کی کہانی ...... انشاء اللہ خاں انشاء
۲۔ ناول ...... معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی اور اردو میں ناول نگاری کی روایت اور اہم ناول نگاروں کے ناولوں کا فنی اور تنقیدی مطالعہ
(I) توبۃ النصوح ...... (ڈپٹی نذیر احمد)
(II) فسانۂ آزاد ...... (رتن ناتھ سرشار)
(III) فردوس بریں ...... (عبدالحلیم شرر)
(IV) امراؤ جان ادا ...... (مرزا ہادی رسوا)
(V) گئودان ...... (پریم چند)
(VI) ٹیڑھی لکیر ...... (عصمت چغتائی)
(VII) آگ کا دریا ...... (قرۃ العین حیدر)
(VIII) اداس نسلیں ...... (عبداللہ حسین)
(IX) فائر ایریا ...... (الیاس احمد گدی)
(X) کئی چاند تھے سرِ آسماں ...... (شمس الرحمٰن فاروقی)
(XI) دکھیارے ...... (انیس اشفاق)
۳۔ افسانہ ...... معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی اور اردو میں افسانہ نگاری کی روایت اور اہم افسانہ نگاروں کے افسانوں کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) پریم چند (II) سعادت حسن منٹو (III) کرشن چندر (IV) راجندر سنگھ بیدی (V) عصمت چغتائی (VI) قرۃ العین حیدر (VII) خواجہ احمد عباس (VIII) غیاث احمد گدی (IX) سید محمد اشرف (X) انتظار حسین (XI) احمد صغیر
۴۔ ڈراما ...... معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی، اردو میں ڈراما نگاری کی روایت اور درج ذیل ڈراما نگاروں کے ڈراموں کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) آغا حسن امانت (II) آغا حشر کاشمیری (III) امتیاز علی تاج (IV) محمد مجیب (V) حبیب تنویر (VI) محمد حسن
6قصیدہ، مرثیہ اور مثنوی
۱۔ قصیدہ ...... معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی اور اردو میں قصیدہ نگاری کی روایت درج ذیل قصیدہ گو شعراء کے کلام کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) مرزا محمد رفیع سودا (II) شیخ محمد ابراہیم ذوق (III) مرزا اسداللہ خاں غالب (IV) محسن کاکوروی
۲۔ مثنوی ...... معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں مثنوی نگاری کی روایت اور درج ذیل مثنویوں کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) قطب مشتری ...... (ملا وجہی)
(II) علی نامہ ...... (نصرتی)
(III) خواب و خیال ...... (اثر لکھنوی)
(IV) سحر البیان ...... (میر حسن)
(V) گلزار نسیم ...... (دیا شنکر نسیم)
(VI) زہر عشق ...... (مرزا شوق لکھنوی)
۳۔ مرثیہ ...... معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں مرثیہ نگاری کی روایت اور درج ذیل مرثیہ گو شعراء کے کلام کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) ہاشم علی (کربلائی مرثیہ گو)
(II) ببر علی انیس (کربلائی مرثیہ گو)
(III) سلامت علی دبیر (کربلائی مرثیہ گو)
(IV) الطاف حسین حالی (شخصی مرثیہ گو)
(V) جوش ملیح آبادی (جدید مرثیہ گو)
(VI) برج نرائن چکبست (قومی مرثیہ گو)
7غزل و نظم
۱۔ غزل ...... معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں غزل گوئی کی روایت اور درج ذیل غزل گو شعراء کے کلام کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) ولی دکنی (II) میر درد (III) میر تقی میر (IV) آتش لکھنوی (V) مرزا غالب (VI) مومن خاں مومن (VII) شاد عظیم آبادی (VIII) حسرت موہانی (IX) فانی بدایونی (X) فراق گورکھپوری (XI) جگر مرادآبادی (XII) یگانہ چنگیزی (XIII) معین احسن جذبی (XIV) ناصر کاظمی (XV) خلیل الرحمان اعظمی (XVI) راجندر من چندا بانی (XVII) پروین شاکر (XVIII) شہریار (XIX) عرفان صدیقی (XX) احمد فراز
۲۔ نظم ...... معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں نظم گوئی کی روایت اور درج ذیل نظم گو شعراء کے کلام کا فنی و تنقیدی مطالعہ
(I) نظیر اکبرآبادی (II) الطاف حسین حالی (III) اکبر الہ آبادی (IV) سرور جہان آبادی (V) چکبست لکھنوی (VI) علامہ اقبال (VII) جوش ملیح آبادی (VIII) فیض احمد فیض (IX) اختر الایمان (X) مخدوم محی الدین (XI) اختر شیرانی (XII) علی سردار جعفری (XIII) میراجی (XIV) ن م راشد (XV) زبیر رضوی
8اُردو تنقید، تحقیق اور تدوین متن
اردو کے اہم محققین و ناقدین اور مختلف دبستان نقد کا مطالعہ
۱۔ تحقیق : ...... تعریف، اقسام اور اردو میں تحقیق کی روایت
تدوین متن : ...... اصول و نظریات
...... اردو میں لسانیاتی تحقیق
اہم محققین : حافظ محمود شیرانی، مولوی عبدالحق، محی الدین قادری زور، نصیر الدین ہاشمی، قاضی عبدالودود، صدیقی امتیاز علی خاں عرشی، مسعود حسین خاں، مسعود حسین رضوی ادیب، گیان چند جین، رشید حسن خاں، حنیف نقوی، مرزا خلیل احمد بیگ
۲۔ تنقید : ...... تعریف، اقسام اور اردو میں تنقید کی روایت اور اہم دبستان و ناقدین کا مطالعہ
(I) مشرقی تنقید : اصول و نظریات (عربی، فارسی اور سنسکرت میں اس کی روایت)
(II) مغربی تنقید : اصول و نظریات اور اہم ناقدین
(III) اردو کے اہم تذکرے، تذکرہ نگار اور تذکروں میں تنقید کی روایت
اہم مشرقی ناقدین : ...... مولانا حالی، شبلی نعمانی، امداد امام اثر، کلیم الدین احمد، مجنوں گورکھپوری، فراق گورکھپوری، آل احمد سرور، احتشام حسین، شمس الرحمٰن فاروقی، گوپی چند نارنگ، نور الحسن نقوی، شارب ردولوی
9ادبی تحریکات
۱۔ اصلاح زبان کی تحریک
۲۔ ایہام گوئی کی تحریک
۳۔ علی گڑھ تحریک
۴۔ رومانی تحریک
۵۔ ترقی پسند تحریک
۶۔ حلقۂ ارباب ذوق
۷۔ جدیدیت کی تحریک
۸۔ مابعد جدیدیت کی تحریک
10اردو قواعد، صحافت اور کمپیوٹر
۱۔ قواعد : ...... اسم، فعل، ضمیر، صفت، تشبیہ، استعارہ، کنایہ، مجاز مرسل، ...... معروف صنعتیں، محاورات، ضرب الامثال اور کہاوتیں
۲۔ صحافت : ...... تعریف اور اُردو میں صحافت کی روایت
(I) اردو کے اہم اخبارات و رسائل
(II) اردو کے اہم صحافی
(III) الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا
۳۔ اردو اور کمپیوٹر : ...... اردو زبان و ادب اور کمپیوٹر کا رشتہ
(I) کمپیوٹر کا بنیادی علم
(II) ان پیج سافٹ ویئر (Inpage)
(III) ایم ایس آفس (MS Office)
General Knowledge — common to every subject
1Current Affairs
A. Major events & Current Affairs : National/International
B. Personalities in News
C. Sports News
D. Current Research in the field of Science.
2Teaching and Research Aptitude
A. Teaching : Nature, Objectives, Need, Methods Evaluation and Factor Affecting Teaching
B. Research : Meaning and Methods
C. Data : Source, Collection and Analysis
D. Role of UGC in Qualitative Development in Higher Education.
3Information and Communication Technology (ICT)
A. ICT : Meaning, Advantages and Disadvantages
B. Basics of Internet & E-mailing
C. General Abbreviation and Terminology.
4People and Environment
A. People & Environment Interaction
B. Environmental Depredation : cause & Solution
C. National and International affairs for better Environment
D. Environmental Control.
5Indian History and Geography
A. Salient Features of Indian Culture
B. Indian National Movement (1857-1950)
C. Origin of Universe and Solar System
D. Indian Geography (General).
6Indian Constitution and Economy
A. Preamble, Fundamental Rights and Directive Principles
B. Indian political system : Legislative Executive and Judiciary
C. Election Commission and Public Service Commission
D. Population, Poverty, Unemployment; Planning and Development; Income Tax
E. Agriculture, Industry, Trade; Money, Currency, Banking and Capital Market.
UPESSC Assistant Professor syllabus, Urdu (Subject Code-07), Syllabus/upessc_2026/Urdu_en.pdf — transcribed from the scanned pages, wording as printed. The print numbers the last two units 'UNIT - IX' twice; they are shown here as units 9 and 10.
Practise this syllabusUPESSC Assistant Professor 2026 · Urdu
22 subjects · from₹699₹1,399with codeWELCOME50
15 scheduled tests in unit order — English and हिंदी, instant score and review.
CreMento is a private test-preparation platform and is not affiliated with any examination body. Always confirm the syllabus against the official notification.
Log in or create your free account
Sign in to continue
One tap with Google — no password to remember. Buy right here on the website; the app can wait till you're ready.
All your purchases and bills in one place
Sign in to the app with the same account — everything is there too
These details can only be changed via support later.
Confirm your order
You're already registered for this event — add one more mock interview?
Tell us a little about yourself — your counsellor reads this and prepares before calling you.
No slot to pick — we call you within a day to fix a time that suits you.
MRP
Launch offer (50% OFF)
Coupon
Total payable
Signed in as ·
Secure payment via Razorpay — UPI, cards, netbanking. Your bill is emailed to you.
Payment successful!
Your Test Series is saved in your account and active. Tests are taken in the CreMento app — install it whenever you like and sign in with this same Google account.
Registration confirmed! Book your mock slot and questionnaire in the CreMento app — sign in with this same account.
Your call is booked! Within a day we'll call your mobile to fix the time and send you the video-call link. Your counsellor will read your answers and prepare beforehand.
Extra mock added! Book its slot in the CreMento app (sign in with this same account).